جینا ڈیون نے آئرلینڈ کی خاتون ریسلربیکی لینچ کی مداح

جمعرات 20 جون 2019 12:51

جینا ڈیون نے آئرلینڈ کی خاتون ریسلربیکی لینچ کی مداح
لا س اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2019ء) امریکی اداکارہ جینا ڈیون کو آئرلینڈ کی خاتون ریسلربیکی لینچ نے متاثر کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جینا ڈیون نے بیکی لینچ سے ملاقات کی اور ان سے ملاقات کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان سے بے حد متاثر ہوئیں۔

(جاری ہے)

جینا ڈیون کا کہنا ہے کہ وہ اور سٹیو مل کر ریسلنگ دیکھنے کے شوقین ہیں اور یہ کھیل دنوں کو بہت پسند ہے۔
وقت اشاعت : 20/06/2019 - 12:51:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :