شکیب اور مشفق نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں شراکت داری میں 3 ہزار رنز مکمل کر کے نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیا

پیر 24 جون 2019 21:14

شکیب اور مشفق نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں شراکت داری میں 3 ہزار رنز مکمل کر کے نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیا
سائوتھمٹن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2019ء) بنگلہ دیشی کرکٹرز شکیب الحسن اور مشفق الرحیم نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں شراکت میں 3 ہزار رنز مکمل کر کے نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیا، دونوں بلے بازوں نے پیر کو افغانستان کے خلاف کھیلے گئے ورلڈ کپ میچ میں تیسری وکٹ کی شراکت میں 61 رنز بنا کر یہ سنگ میل عبور کیا۔
وقت اشاعت : 24/06/2019 - 21:14:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :