مقبول آرائیں کو عالمی تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد

منگل 25 جون 2019 12:54

مقبول آرائیں کو عالمی تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2019ء) اسلام آباد تھروبال بال ایسوسی ایشن کے صدر رانا تنویر احمد اور جنرل سیکرٹری معین الدین نے پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں کو عالمی تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مقبول آرائیں دنیا بھر میں تھروبال کی ترقی کیلئے اہم کردار ادا کریں گے۔
وقت اشاعت : 25/06/2019 - 12:54:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :