سرگودہا فٹ با ل ایسوسی ایشن کا اجلا س

جمعہ 28 جون 2019 14:33

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جون2019ء) ضلع سرگودہا فٹ با ل ایسوسی ایشن کا اجلا س ز یر صد ار ت چو ہد ر ی منظور ڈسٹرکٹ پر یذیڈنٹ منعقد ہو ا مہما ن خصوصی سیکرٹر ی جنرل پاکستا ن فٹ با ل فیڈریشن عدنان سمیع خان نیاز ی تھے اجلا س میں سرگودہا ڈسٹرکٹ فٹ با ل ایسوسی ایشن کے تمام ممبرا ن نے شر کت کی اس مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے عدنان سمیع خا ن نیاز ی یاسروڑائچ ملک لطیف اعوا ن اور چو ہد ر ی منظور نے کہا ہے کہ سرگودہا میں فٹ با ل کا بہت ٹیلنٹ موجود ہے سرگودہا میں فٹ با ل کے ٹیلنٹ کی پر موشن کیلئے ہم ہر قسم کا تعاو ن کر ر ہے ہیں سرگودہا فٹ با ل ایسوسی ایشن نے ہمیشہ ہی بہت اچھے کھلاڑ ی متعارف کرا ئے ہیں مستقبل میں بھی سرگودہاسے فٹ با ل کا ٹیلنٹ ابھرتا رہے گا فٹ با ل فیڈر یشن ٹیلنٹڈ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزا ئی کر تے ہو ئے انہیں آگے بڑھنے کے بھر پور مواقعے فراہم کرتی آئی ہے اور کرتی رہے گی ۔

وقت اشاعت : 28/06/2019 - 14:33:12