عامر خان اور بھارتی باکسر کے درمیان مقابلہ بارہ جولائی کو ہوگا

پیر 8 جولائی 2019 23:35

جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جولائی2019ء) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور بھارتی باکسر کے درمیان مقابلہ بارہ جولائی کوجدہ میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر خان نیمقابلہ دیکھنے کیلئے وزیر اعظم عمران خان کو بھی دعوت دی تھی میڈیا رپورٹ کیم طابق عامر خان کی فائٹ دیکھنے کے لیے وفاقی وزرا فواد چوہدری اور زلفی بخاری بھی جدہ جائیں گے۔
وقت اشاعت : 08/07/2019 - 23:35:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :