جان کیبل اور روبرٹ فرا پر مشتمل کولمبین جوڑی ومبلڈن اوپن مینز ڈبلز سیمی فائنل میں داخل

بدھ 10 جولائی 2019 16:48

جان کیبل اور روبرٹ فرا پر مشتمل کولمبین جوڑی ومبلڈن اوپن مینز ڈبلز سیمی فائنل میں داخل
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2019ء) جان سیبسٹین کیبل اور روبرٹ فرا پر مشتمل کولمبین جوڑی سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن مینز ڈبلز سیمی فائنل میں داخل ہو گئی۔

(جاری ہے)

لندن میں جاری میگا ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میچ میں جان کیبل اور روبرٹ فرا نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ہالینڈ کے جین جولین راجر اور ان کے رومانوی جوڑی دار ہوریا ٹیکوا کو کانٹے دار مقابلے کے بعد 6-4، 3-6، 6-7(8-10)، 6-4 اور 11-9 سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
وقت اشاعت : 10/07/2019 - 16:48:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :