پنجاب کی وویمن ہاکی ٹیم کی تشکیل کے سلسلے میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جاری ٹرائیلز ختم

بدھ جولائی 21:34

پنجاب کی وویمن ہاکی ٹیم کی تشکیل کے سلسلے میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جولائی2019ء) پنجاب کی وویمن ہاکی ٹیم کی تشکیل کے سلسلے میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جاری ٹرائیلز ختم ہو گئے۔ گزشتہ روز ٹرائیلز کا آخری دن تھا۔

(جاری ہے)

جس میں پنجاب بھر کے مختلف اضلاع سے 60 خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ ٹرائیلز کا مقصد پنجاب کی سطح پر بنائی جانے والی وومن ہاکی ٹیم کی نیشنل گیمز میں شرکت کو یقینی بنانا ہے تاہم ٹرائیلز کے بعد پنجاب ہاکی وومن ہاکی ٹیم کی تشکیل کا حتمی فیصلہ کوچ مشترکہ رائے سے کریں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/07/2019 - 21:34:46

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments