پاکستان سپورٹس بورڈ کے سابق ڈائریکٹر جنرل اور ہاکی کے لیجنڈ اولیمپئن بریگیڈیئر ریٹائرڈ عبد الحمید حمیدی کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعہ جولائی 12:26

پاکستان سپورٹس بورڈ کے سابق ڈائریکٹر جنرل اور ہاکی کے لیجنڈ اولیمپئن ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2019ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجینئر سید اشفاق حسین شاہ، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں، سیکرٹری جنرل محمد ریاض، پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمد سرور، پاکستان تھروبال فیڈریشن کے صدر طاہر نوید، سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں، پاکستان روک بال فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل امہ لیلی کلثوم اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویر احمد نے پاکستان سپورٹس بورڈ کے سابق ڈائریکٹر جنرل اور ہاکی کے لیجنڈ اولیمپئن بریگیڈیئر ریٹائرڈ عبد الحمید حمیدی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/07/2019 - 12:26:19

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments