وزیراعلی عثمان بزدار کاقومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان عبدالحمید حمیدی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

جمعہ جولائی 14:59

وزیراعلی عثمان بزدار کاقومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان عبدالحمید حمیدی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جولائی2019ء) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان عبدالحمید حمیدی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے قومی کھیل ہاکی کے فروغ کیلئے عبدالحمید حمیدی مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ۔انہوںنے کہا کہ عبدالحمید حمیدی نے ہاکی کے کھیل کو عروج دیا۔ ان کی قیادت میں پاکستانی ٹیم نے کئی بین الاقوامی اعزازات حاصل کئے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/07/2019 - 14:59:20

Your Thoughts and Comments