انگلینڈ کی جیت پر پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا خوشی کا اظہار

پیر 15 جولائی 2019 16:20

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2019ء) انگلینڈ کی جیت پر پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے خوشی کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شاندار پرفارمنس پر دونوں ٹیمیں مبارکباد کی مستحق ہیں۔
وقت اشاعت : 15/07/2019 - 16:20:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :