آئی ایف اے کے صدر اور جنرل سیکرٹری کا قائد اعظم فٹ بال کلب کے سیکرٹری چوہدری غلام رسول کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار

منگل 16 جولائی 2019 13:15

آئی ایف اے کے صدر اور جنرل سیکرٹری کا قائد اعظم فٹ بال کلب کے سیکرٹری چوہدری غلام رسول کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2019ء) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سلیم چوہدری اور جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے قائد اعظم فٹ بال کلب کے سیکرٹری چوہدری غلام رسول کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔
وقت اشاعت : 16/07/2019 - 13:15:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :