جان اسنر، میتھیو ایبڈن اور مارشل گرانولرز ہال آف فیم ٹینس چیمپئن شپ مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں کل پنجہ آزمائی کریں گے

جمعہ 19 جولائی 2019 16:49

جان اسنر، میتھیو ایبڈن اور مارشل گرانولرز ہال آف فیم ٹینس چیمپئن شپ مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں کل پنجہ آزمائی کریں گے
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2019ء) جان اسنر، میتھیو ایبڈن، مارسیل گرانولرز، ٹینیز سینڈگرین، مسچا زیوریف اور کرسٹوفر اوبینکس ہال آف فیم ٹینس چیمپئن شپ مینز سنگلز کوارٹر فائنل رائونڈ میں کل ایکشن میں نظر آئینگے ۔

(جاری ہے)

امریکا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز پری کوارٹر فائنلز میں امریکا کے جان اسنر، آسٹریلیا کے میتھیو ایبڈن، سپین کے مارشل گرانولرز، جرمن کھلاڑی مسچا زیوریف اور امریکا کے کرسٹوفر کوارٹر فائنل میں پہنچ چکے ہیں۔ کوارٹر فائنل رائونڈ میں امریکا کے جان اسنر کا مقابلہ آسٹریلیا کے میتھیو ایبڈن سے ہوگا۔
وقت اشاعت : 19/07/2019 - 16:49:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :