سابق ہاکی اولمپین خواجہ جنید کو اہم زمہ داریاں سوپنے جانے کا فیصلہ

جمعہ 19 جولائی 2019 21:28

سابق ہاکی اولمپین خواجہ جنید کو اہم زمہ داریاں سوپنے جانے کا فیصلہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جولائی2019ء) سپورٹس بورڈ پنجاب نے سابق ہاکی اولمپین خواجہ جنید کو اہم زمہ داریاں سوپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سلسلے میں پاکسان ہاکی فیڈریشن اور خواجہ جنید کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔

(جاری ہے)

توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ خواجہ جنید کو پاکستان کی جونیئر ہاکی ٹیم کی کوچنگ کے فرائض نپے جائیں گے۔ ان کے عہدے کا اعلان 23 جولائی کو متوقع ہے۔
وقت اشاعت : 19/07/2019 - 21:28:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :