سری لنکن فاسٹ بولر لسیتھ مالنگا نے ریٹائرمنٹ کے بعد ہمیشہ کیلئے آسٹریلیا منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا

اتوار 21 جولائی 2019 15:55

سری لنکن فاسٹ بولر لسیتھ مالنگا نے ریٹائرمنٹ کے بعد ہمیشہ کیلئے آسٹریلیا منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا
کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2019ء) سری لنکن فاسٹ بولر لسیتھ مالنگا نے ریٹائرمنٹ کے بعد ہمیشہ کیلئے آسٹریلیا منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا ۔

(جاری ہے)

سری لنکن فاسٹ بولر لسیتھ مالنگا بنگلہ دیش سے ہوم سیریز کے بعد ریٹائرمنٹ لے کر ہمیشہ کیلئے آسٹریلیا منتقل ہوجائیں گے،ان کے پاس وہاں کی مستقل رہائشی سہولت موجود اور وہ وہاں کوچنگ کیریئر اختیار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں،مالنگا کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر نے پہلے ہی اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے چیف سلیکٹر اشانتھا ڈی مل کو ا?گاہ کردیا ہے
وقت اشاعت : 21/07/2019 - 15:55:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :