فرانسیسی کھلاڑی فیونا فیرو نے لوزان اوپن ٹینس ویمنز سنگل ٹائٹل اپنے نام کر لیا

اتوار 21 جولائی 2019 18:10

لوزان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2019ء) فرانس کی فیونا فیرو نے لوزان اوپن ٹینس چیمپئن شپ ویمنز سنگل ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

(جاری ہے)

سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگل فائنل میں فیونا فیرو نے ہم وطن کھلاڑی ایلیز کورنیٹ کو 6-1، 2-6 اور 6-1 سے شکست دے کر کیریئر کا پہلا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔
وقت اشاعت : 21/07/2019 - 18:10:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :