یو کے میں کھیلے جا نے والے ہو م لیس اسٹر یٹ فٹ با ل ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی حیدرآباد کی ٹیم کا پاکستان کی نما ئند گی کر نے کا انکشاف

ٓقومی ٹیم کی نمائند گی کر نے والے کھلاڑیوں میں کو ئی بھی ہو م لیس اسٹر یٹ فٹ با لر شامل نہیں، با اثر افراد کا اپنے بچوں کو ٹیم میں شامل کر ادیا، ٹیم کے ساتھ جا نے والے تمام آفشنلز سرکا ری ملازم بتا ئے جا تے ہیں،زرائع

جمعرات 1 اگست 2019 23:17

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اگست2019ء) یو کے میں کھیلے جا نے والے ہو م لیس اسٹر یٹ فٹ با ل ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی حیدرآباد کی ٹیم کا پاکستان کی نما ئند گی کر نے کا انکشاف قومی ٹیم کی نمائند گی کر نے والے کھلاڑیوں میں کو ئی بھی ہو م لیس اسٹر یٹ فٹ با لر شامل نہیں با اثر افراد نے اپنے بچوں کو ٹیم میں شامل کر ادیا ٹیم کے ساتھ جا نے والے تمام آفشنلز سرکا ری ملازم بتا ئے جا تے ہیں بو ائز ٹیم کے ساتھ خا تو ن کو چ کو ساتھ لیجا یا گیا اسپورٹس حلقوں میں تشویش گو رنمنٹ آف پاکستان کی این اوسی ہو نی چا ہیے اگر نہیں ہے تو یہ غلط ہے انہیں اس با رے میں معلوم نہیں ڈائر یکٹر ٹیکنیکل پاکستان اسپورٹس بو رڈ اعظم ڈار کی وضا حت ،تفصیلات کے مطابق یو کے میں 27جو لا ئی سے 3اگست تک کھیلے جا نے والے ہو م لیس اسٹر یٹ فٹ با ل ورلڈ کپ میں شرکت کر نے والی حیدرآباد کی ٹیم کا پاکستان کی نما ئند گی کر نے کا انکشاف ہو اہے ذرائع کے مطابق پی ڈی پی فائو نڈ یشن کے تحت ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی ٹیم میں شامل کوئی بھی کھلا ڑ ی ہو م لیس اسٹر یٹ فٹ با لر نہیں ہے جبکہ ٹیم کے ہمر اہ جا نے والے تمام آفشلز سرکا ری ملازم بتا ئے جا تے ہیں بو ائز ٹیم کی خا تو ن کو چ سیدہ نسیمہ شاہ گو رنمنٹ نذ ہت گر لز کا لج جبکہ ٹیم کے منیجر صدر فائو نڈ یشن احمد نوازاور ٹر ینر طا رق توفیق کا تعلق گو رنمنٹ بوائز ڈگر ی کا لج سے بتا یا جا تا ہے ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائند گی کر نے والی ہو م لیس اسٹریٹ فٹ با ل ٹیم میں میر ٹ کو نظر انداز کر تے ہو ئے بااثر افراد نے اپنے بچوں بھا ئی ،بھتیجوں کو شامل کر ادیا ذرائع کے مطابق ٹیم کی قیا دت کر نے والے عبد اللہ قادری ڈائر یکٹر فز یکل ایجو کیشن گو رنمنٹ کا لج کا لی مو ری اور فیڈریشن کے جنر ل سیکر یٹر ی حسن امام قادری کا بیٹا جبکہ عبد اللہ شاہ ٹیم کی خا تو ن کو چ سید نسیمہ شاہ کا بھتیجا دیگر کھلا ڑ یوں میں مر اد خا ن ذیل پا ک کلب کا کھلا ڑ ی اور ایک پر ائیو ٹ کا لج میں اسپورٹس ٹیچر ہے سیف اللہ خا ن بھی ذیل پا ک کا رہا ئشی ،سید کر ار شاہ انٹر نیشنل با کسر اور سندھ یونیو رسٹی کے فز یکل ڈپا رٹمنٹ میں ٹر ینر بتا یا جا تا ہے اس طر ح پاکستان کی نما ئند گی کر نے والی ٹیم میں ایک بھی کھلا ڑ ی ہو م لیس اسٹر یٹ فٹ با لر نہیں ہے واضح رہے کہ سرکا ری ملازمین احمد نو از ،حسن امام قادری اور سید ہ نسیمہ شاہ نے پی ڈی پی فائو نڈ یشن کے نا م سے ایک این جی او بنا رکھی ہے جس کے تحت یو کے میں ہو نے والے ہو م لیس اسٹر یٹ فٹ بال ورلڈ کپ میں حیدرآباد کی ٹیم پاکستان کی نما ئند گی کر ر ہی ہے اس سلسلے میں پاکستان اسپورٹس بو رڈ اسلام آباد کے ڈائر یکٹر ٹیکنیکل اعظم ڈار نے رابطہ کر نے پر بتا یا کہ انہیں اس کے با رے میں کو ئی علم نہیں ہے البتہ فٹ با ل فیڈ ریشن سے معلوم کیا جا سکتا ہے ان کا کہنا تھا کہ گو رنمنٹ آف پاکستان کی منظور ی کے بغیر اس طرح ٹیم نہیں بھیجی جا سکتی یہ غلط عمل ہے پی ڈی پی فائو نڈ یشن کے جنرل سیکر یٹر ی حسن امام قادری کا مو قف جا ننے کیلئے با ر با ر کو ششوں کے با وجود ان سے رابطہ ممکن نہ ہو سکا ہو م لیس اسٹر یٹ فٹ بال ورلڈ کپ میں حیدرآباد کی ٹیم کا پاکستان کی نمائند گی کر نے کے انکشاف پر اسپورٹس حلقوں میں تشویش پا ئی جا تی ہے ،انکا مطا لبہ ہے کہ پاکستان کی قومی ٹیم کیلئے حقدار کھلا ڑیوں کو نظر انداز کر کے سفارشی اور صاحب حیثیت کھلاڑ یو ں اور تمام آفشلز کا تعلق حیدرآباد سے ہو نے اور پاکستان کے دیگر صوبو ں یا شہر وں سے کھلا ڑ یو ں کو ٹیم میں شامل نہ کر نے جیسی صورتحا ل کی تحقیقات کر کے اصل حقائق عوام کے سامنے لا ئے جا ئیں تاکہ آئند ہ کھیلو ں کے ساتھ اس طر ح کے کھلواڑ روکا جا سکے ۔

(جاری ہے)

01-08-19/--246 #h# ؁جیکب آباد،مفت میں شراب نہ دینے پر نشے میں دھت شخص کی وائن اسٹو ر کے سامنے ہلڑ بازی، پولیس نے گرفتار کرلیا ،تین مقدمات درج #/h# جیکب آباد(آن لائن)جیکب آباد میں مفت میں شراب نہ دینے پر نشے میں دھت شخص کی وائن اسٹو ر کے سامنے ہلڑ بازی پولیس نے پہنچ کر سخت مارپیٹ کی تھانے لے گئی ،چرس رکھنے سمیت تین مقدمات درج تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے ٹاور روڈ پر واقع وائن اسٹور پر مفت میں شراب نہ دینے پر نشے میں دھت شخص بقا بل کے رہائشی زاکر حسین ولد عنایت اللہ جکھرانی نے ہلڑ بازی کی اطلاع پر پولیس نے پہنچ کر نشے میں دھت شخص کو مارپیٹ کر کے تھانے لے گئی گرفتار ذاکر حسین کے خلاف ٹاور چوکی کے انچارج پرویز دستی کی مدعیت میں موتمار دھمکی ،فائرنگ ،ڈیوٹی میں مداخلت ،ٹی ٹی پسٹل اور تین سو گرام چرس رکھنے کے تین الگ الگ مقدمات درج کئے گئے ہیں۔

#
وقت اشاعت : 01/08/2019 - 23:17:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :