جشن آزادی پرمنڈان پارک بنوں میں کبڈی میچ اورآتش بازی کامظاہرہ ہوگا

جمعرات اگست 11:58

جشن آزادی پرمنڈان پارک بنوں میں کبڈی میچ اورآتش بازی کامظاہرہ ہوگا
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2019ء) جشن آزادی کے موقع پرمنڈان پارک بنوں میں کبڈی میچ اورآتش بازی کامظاہرہ ہوگا۔جس کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنربنوں عطاء الرحمان ہوںگے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے کبڈی ایسوسی ایشن کے ضلعی صدروسابق ایم پی اے ملک ریاض نے کہاہے کہ ہرسال کی طرح امسال میں بھی 14اگست یوم جشن آزادی کے موقع پرلکی مروت اوربنوں کی ٹیموں کے مابین کبڈی میچ کھیلاجائے گا۔ میچ کے اختتام پرجشن آزادی کی خوشی میں آتش بازی کامظاہرہ بھی کیاجائیگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 08/08/2019 - 11:58:23

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments