پنجاب نیشنل مینز سکواش چیمپئن شپ 11 اگست سے شروع ہوگی

جمعرات 8 اگست 2019 16:17

پنجاب نیشنل مینز سکواش چیمپئن شپ 11 اگست سے شروع ہوگی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اگست2019ء) پنجاب سکواش ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پنجاب نیشنل مینز سکواش چیمپئن شپ 11 اگست سے لاہور میں شروع ہوگی جس میں ملک بھر سے سنیئر مرد کھلاڑی حصہ لیں گے۔

(جاری ہے)

چیمپئن شپ 17 جولائی تک جاری رہے گی اور چیمپئن شپ کے لئے ایک لاکھ روپے کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔
وقت اشاعت : 08/08/2019 - 16:17:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :