پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا سید نقی محسن کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعہ 16 اگست 2019 17:16

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا سید نقی محسن کے انتقال پر اظہار افسوس
لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2019ء) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ( ر) سید عارف حسن اور دیگر عہدیدران نے پاکستان بیڈ منٹن فیڈریشن کے سینئر نائب صدر سید نقی محسن کے انتقال پر اپنے انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحو م کیلئے مغفرت اور اہل خانہ کیلئے صبرو وجمیل کی دعا کی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مرحوم کی کھیلوں کی ترقی کیلئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا ۔
وقت اشاعت : 16/08/2019 - 17:16:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :