پاک ہیرو ہاکی کلب کی 55 ویں سالگرہ کی تقریب 25 اگست کو منعقد ہو گی

ہفتہ 17 اگست 2019 14:18

پاک ہیرو ہاکی کلب کی 55 ویں سالگرہ کی تقریب 25 اگست کو منعقد ہو گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2019ء) پاک ہیرو ہاکی کلب کی 55 ویں سالگرہ کی تقریب 25 اگست کو منعقد ہو گی ۔

(جاری ہے)

تقریب میں پاک ہیرو ہاکی کلب کے روح رواں مجید بھٹی کی لائف ٹائم اچیوومنٹ ایوارڈ سے نوازا جائے گا، جوہر ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ہونے والی تقریب کے موقع پر دو نمائشی ہاکی میچ بھی کھیلے جائیں گے ، 55 ویں سالگرہ کے موقع پر پاک ہیرو ہاکی کلب کے انٹرنیشنل اور نیشنل کھلاڑیوں میں بھی گولڈ تقسیم کیے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 17/08/2019 - 14:18:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :