ایڈم پرورے کا 21 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا، واٹلنگ سری لنکن سرزمین پر بڑی ٹیسٹ اننگز کھیلنے والے کیوی وکٹ کیپر بن گئے

ہفتہ اگست 17:28

ایڈم پرورے کا 21 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا، واٹلنگ سری لنکن سرزمین پر ..
گال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2019ء) بی جے واٹلنگ سری لنکن سرزمین پر بڑی ٹیسٹ اننگز کھیلنے والے کیوی وکٹ کیپر بن گئے، انہوں نے سری لنکا کے خلاف جاری پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 77 رنز بنا کر سابق ہم وطن وکٹ کیپر ایڈم پرورے کا سری لنکا کے خلاف اس کی سرزمین پر بڑی ٹیسٹ اننگز کھیلنے کا 21 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا جنہوں نے 1998ء میں سری لنکا کے خلاف 67 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/08/2019 - 17:28:59

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments