آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 22 اگست سے شروع ہو گا

پیر 19 اگست 2019 16:08

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 22 اگست سے شروع ہو گا
لارڈز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2019ء)آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 22 اگست سے شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پانچ میچوں کو سیریز میں آسٹریلیا کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے ، دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا دوسرا میچ ڈرا ہوگیاجبکہ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 22 اگست سے شروع ہو گا
وقت اشاعت : 19/08/2019 - 16:08:09