پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل طاہر وحید جٹ سے اظہار تعزیت

پیر 19 اگست 2019 16:13

پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل طاہر وحید جٹ سے اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2019ء) پاکستان فٹ فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل (ر ) مجاہد اللہ ترین اور پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری اطلاعات رانا تنویراحمد نے پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل طاہر وحید جٹ سے ان کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 19/08/2019 - 16:13:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :