پاکستان نیشنل اوپن چیس چمپئن کا ٹائٹل محمد افضل نے اپنے نام کر لیا

پیر 19 اگست 2019 18:37

پاکستان نیشنل اوپن چیس چمپئن کا ٹائٹل محمد افضل نے اپنے نام کر لیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2019ء) پاکستان نیشنل اوپن چیس چمپئن کا ٹائٹل محمد افضل نے اپنے نام کر لیا۔پاکٹ کوچنگ سنٹر میں شیڈول پاکستان نیشنل اوپن چمپئن شپ میں ملک بھر سے آئے ہوئے 14سال سے 60 سال کی عمروں کی41 کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔

(جاری ہے)

محمد افضل نے چمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ،احمد اویس اور عامر بٹ نے بالترتیب دوسری اورتیسری پوزیشن حاصل کی ۔
وقت اشاعت : 19/08/2019 - 18:37:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :