پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر کی اولپمپیئن ذاکر حسین کی وفات پر تعزیت

پیر 19 اگست 2019 19:58

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر کی اولپمپیئن ذاکر حسین کی وفات پر تعزیت
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2019ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے اولمپیئن ذاکر حسین کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ اولمپیئن ذاکر حسین کی ملکی ہاکی کی ترقی کیلئے خدمات کو ہمیشہ کیلئے یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 19/08/2019 - 19:58:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :