امریکن کھلاڑی آمانڈا اینی سیمووا والد کی موت کے باعث یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئیں

بدھ 21 اگست 2019 21:05

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2019ء) امریکن کھلاڑی آمانڈا اینی سیمووا والد اور اپنے کوچ کی موت کے باعث رواں ماہ کے آخر میں شیڈول سال کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن سے دستبردار ہو گئیں۔

(جاری ہے)

یو ایس اوپن ٹورنامنٹ 26 اگست سے 8 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 21/08/2019 - 21:05:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :