میڈیا ایڈوائزری برائے قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم تربیتی کیمپ

اے سی سی انڈر 19 ایشیاکپ کی تیاریوں کے لیےتربیتی کیمپ 23 اگست سےحنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کراچی میں شروع ہوگا

جمعرات 22 اگست 2019 13:28

میڈیا ایڈوائزری برائے قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم تربیتی  کیمپ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اگست2019ء) اے سی سی انڈر 19 ایشیاکپ رواں سال 5سے 14 ستمبر تک سری لنکا میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں پاکستان، بھارت، کویت اور افغانستان کی ٹیمیں گروپ اےمیں شامل ہیں۔

حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر میں تربیتی کیمپ کا آغاز 23 اگست سے ہوگا۔ کیمپ میں قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم  کی تیاریوں کے دوران میڈیا  کوریج کا شیڈول مندرجہ ذیل ہے:

23 اگست بروز جمعہ:

شام 3:30 تا 4 بجے: فیلڈنگ سیشن (حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر)
شام 4:15 تا 6 بجے: نیٹ سیشن (حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر)
شام 4بجے: اعظم خان، کوچ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی میڈیا ٹاک (برائے رابطہ: عماد حمید، 8452417-0301)

26 اگست بروز پیر:

صبح 9:30 بجے: پریکٹس میچ (حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر)
شام5:30بجے: نسیم شاہ،  قومی انڈر 19 کرکٹر کی مڈییا ٹاک (برائے رابطہ: عماد حمید، 8452417-0301)

28اگست بروز بدھ:

صبح 9:30 بجے: پریکٹس مچح (حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر)
شام 5:30بجے: حیدر علی،  قومی انڈر 19 کرکٹر کی مڈییا ٹاک (برائے رابطہ: عماد حمید، 8452417-0301)

30اگست بروزجمعہ:

شام 3 تا 6 بجے: فیلڈنگ  اور نیٹ سیشن (حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر)
شام 3بجے: محمد حارث، قومی انڈر 19 کرکٹر کی میڈیا ٹاک (برائے رابطہ: عماد حمید، 8452417-0301)

2 ستمبر بروز پیر:

قومی انڈر19 کرکٹ ٹیم کے کپتان روحیل نذیر میڈیا ٹاک کے لیے دستیاب ہوں گے (برائے رابطہ: عماد حمید، 8452417-0301)

3ستمبر بروز  منگل:

قومی انڈر19 کرکٹ ٹیم ایونٹ میں شرکت کے لیے کولمبو روانہ ہوگی(برائے رابطہ: عماد حمید، 8452417-0301)


اے سی سی انڈر 19 ایشیاکپ شیڈول:

5ستمبر:  پاکستان بمقابلہ افغانستان، بھارت بمقابلہ کویت
6 ستمبر: سری لنکا بمقابلہ نیپال، بنگلہ دیش بمقابلہ متحدہ عرب امارات
7 ستمبر: پاکستان بمقابلہ بھارت، افغانستان بمقابلہ کویت
8 ستمبر: سری لنکا بمقابلہ متحدہ عرب امارات، بنگلہ دیش بمقابلہ نیپال
9 ستمبر: پاکستان بمقابلہ کویت، بھارت بمقابلہ افغانستان
10 ستمبر: سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش، نیپال بمقابلہ متحدہ عرب امارات
12 ستمبر؛ سیمی فائنلز
14 ستمبر: فائنل

منتخب کردہ ٹیم:

15 رکنی قومی انڈر 19 کرکٹ ٹمم کے اسکواڈ مں  روحل  نذیر (اسلام آباد )  (کپتان اور وکٹ کپر4)، حد)ر علی (راولپنڈی)  (نائب کپتان)،  عامر علی (لاڑکانہ)، ابو ہریرہ (ڈیرہ مراد جمالی)، عبدالواحد (کوئٹہ)،  اختر شاہ (کوئٹہ)،  فہد منر0 (لاہور)  ، محمد عامر (پشاور)،  محمد عباس آفریدی   (فاٹا)،  محمد باسط علی  (ملتان)، محمد حارث (پشاور)،  محمد عرفان خان (فصل2 آباد)،  محمد وسم  جونئرا (فاٹا)،  نسمف شاہ  (لاہور) اور قاسم اکرم(لاہور) شامل ہںم۔

(جاری ہے)



جہانزیب سلطان، سدا رضا الحسن، صائم ایوب، شرباز خان اور زمان خان ریزرو کھلاڑیوں مں  شامل ہیں۔
وقت اشاعت : 22/08/2019 - 13:28:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :