جشن آزادی باڈی بلڈنگ شو 25 اگست کو لاہور میں ہوگا

جمعہ 23 اگست 2019 15:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2019ء) پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن اور پنجاب باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی باڈی بلڈنگ شو 25 اگست کو پی ایس بی کوچنگ سنٹر، لاہور میں ہوگا۔

(جاری ہے)

پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر شیخ فاروق اقبال نے بتایاکہ تمام متعلقہ تنظیموں کو ایونٹ میں شرکت کی دعوت دی جا چکی ہے اور ایونٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے تن سازوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 23/08/2019 - 15:35:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :