ٹام لیتھم نے سٹیفن فلیمنگ کی زیادہ ٹیسٹ سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا

ہفتہ 24 اگست 2019 23:19

کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اگست2019ء) نیوزی لینڈ کے بلے باز ٹام لیتھم نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق ہم وطن بلے باز سٹیفن فلیمنگ کی زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا، اسطرح وہ زیادہ سنچریاں بنانے والے ساتویں کیوی بلے باز بن گئے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے سری لنکا کے خلاف جاری دوسرے اور ا?خری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں کیریئر کی 10ویں سنچری بنا کر یہ کارنامہ انجام دیا، فلیمنگ نے 9 سنچریاں بنا رکھی تھیں۔ کیویز کی جانب سے کین ولیمسن 20 سنچریوں کے ساتھ سرفہرست ہیں۔
وقت اشاعت : 24/08/2019 - 23:19:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :