جرمن بنڈس لیگا، لیونڈوسکی کی شاندار ہیٹرک، بائرن میونخ نے ایف سی شالکے کلب کو 3-0 گولز سے ہرا دیا

اتوار 25 اگست 2019 16:50

برلن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اگست2019ء) جرمن بنڈس لیگا فٹ بال لیگ میں لیونڈوسکی کی شاندار ہیٹرک کی بدولت بائرن میونخ نے ایف سی شالکے کلب کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 3-0 گولز سے ہرا کر کامیابی حاصل کر لی۔

(جاری ہے)

جرمن بنڈس لیگا کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں بائرن میونخ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ایف سی شالکے کلب کو با آسانی 3-0 گولز سے زیر کر کے کامیابی سمیٹی، لیونڈوسکی نے غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیٹرک سکور کر کے ٹیم کو فتح دلوائی۔
وقت اشاعت : 25/08/2019 - 16:50:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :