ویہاری ویسٹ انڈیز کے خلاف نروس نائنٹیز کا شکار،

7 رنز کے فرق سے اپنی پہلی سنچری نہ بنا سکے

پیر 26 اگست 2019 11:04

ویہاری ویسٹ انڈیز کے خلاف نروس نائنٹیز کا شکار،
جمیکا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اگست2019ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز ہنوما ویہاری ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے وہ صرف 7 رنز کے فرق سے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری مکمل نہ کرسکے۔

(جاری ہے)

ویہاری نے میزبان ٹیم کے خلاف میچ کے چوتھے روز شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور وکٹ کے چاروں اطراف دلکش اسٹروکس کھیلے تاہم وہ 7 رنز کے فرق سے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری بنانے میں ناکام رہے۔ انکو 93 کے انفرادی سکور پر جیسن ہولڈر نے وکٹ کیپر ہوپ کے ہاتھوں کیچ آئوٹ کیا۔
وقت اشاعت : 26/08/2019 - 11:04:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :