بھارت اور جنوبی افریقہ اے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ پرسوں کھیلا جائے گا

منگل 27 اگست 2019 13:03

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اگست2019ء) بھارت اور جنوبی افریقہ اے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ پرسوں جمعرات کو کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

جنوبی افریقہ کی اے کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ بھارت پر ہے جہاں وہ پانچ ون ڈے، دو چار روزہ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز کل جمعرات سے ہوگا۔ سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ 31 اگست، تیسرا 2 ستمبر، چوتھا 4 ستمبر اور پانچواں 6 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا چار روزہ میچ 10 سے 13 اگست جبکہ دوسرا میچ 17 سے 20 اگست تک کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 27/08/2019 - 13:03:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :