مانیار فٹ بال کلب سوات کے سیکرٹری حاجی نواب خان کا وزیراعلی خیبر پختونخوا کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

ہفتہ 7 ستمبر 2019 13:57

مانیار فٹ بال کلب سوات کے سیکرٹری حاجی نواب خان کا وزیراعلی خیبر پختونخوا کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 ستمبر2019ء) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق رکن تحصیل کونسل سوات، سیکرٹری مانیار فٹ بال کلب حاجی نواب خان نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی محمود خان والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 07/09/2019 - 13:57:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :