انڈر۔19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے ، فائنل چودہ ستمبر کو کھیلا جائیگا

بدھ ستمبر 15:19

انڈر۔19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز کل کھیلے جائینگے ، فائنل ..
کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2019ء) اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 2019ء کے دونوں سیمی فائنل میچ کل جمعرات کو کھیلے جائیں گے۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ دفاعی چمپئن بھارت اور میزبان سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ افغانستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میگا ایونٹ کی دو فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان فائنل میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائیگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/09/2019 - 15:19:45

Your Thoughts and Comments