آسٹریلوی بلے باز میتھیو ویڈ کی آخری ایشز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں شاندار سنچری

اتوار 15 ستمبر 2019 22:40

اوول۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2019ء) آسٹریلوی بلے باز میتھیو ویڈ نے انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے پانچویں اور آخری ایشز ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں شاندار سنچری داغ دی، یہ ان کے کیریئر کی چوتھی سنچری ہے۔ انہیں 117 کے انفرادی سکور پر روٹ نے اپنا شکار بنایا۔
وقت اشاعت : 15/09/2019 - 22:40:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :