الیکسین لیچیمیا اور الیسن بائی گوانگ ژو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

پیر ستمبر 17:36

الیکسین لیچیمیا اور الیسن بائی گوانگ ژو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ..
گوانگ ژو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2019ء) فرانس کی الیکسین لیچیمیا اور انکی آسٹریلین جوڑی دار الیسن بائی گوانگ ژو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے پری کوارٹر فائنل میچ میں ہسپانوی ٹینس سٹار جیورجینا گارشیا اور انکی امریکن جوڑی دار ڈیزاریہ کو شکست دیکر ایونٹ کا کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔

پیر کو چین میں جاری ڈبلیو ٹی اے ویمنز ڈبلز ایونٹ میں کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل میچ میں فرانس کی الیکسین لیچیمیا اور انکی آسٹریلین جوڑی دار الیسن بائی نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ہسپانوی ٹینس سٹار جیورجینا گارشیا اور انکی امریکن جوڑی دار ڈیزاریہ کو سٹریٹ سیٹس میں 7-5 اور 6-4 سے شکست دیکر ٹورانامنٹ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/09/2019 - 17:36:12

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments