بنگلہ دیش، افغانستان اور زمبابوے کے مابین تین ملکی ٹی 20 سیریز کا چوتھا میچ کل کھیلا جائیگا

منگل 17 ستمبر 2019 16:02

بنگلہ دیش، افغانستان اور زمبابوے کے مابین تین ملکی ٹی 20 سیریز کا چوتھا میچ کل کھیلا جائیگا
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2019ء) میزبان بنگلہ دیش اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ملکی ٹی 20 سیریز کا چوتھا میچ کل بدھ کو چٹاگانگ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق بنگلہ دیش، افغانستان اور زمبابوے کے درمیان تین ملکی ٹی 20 سیریز کا چوتھا میچ 18 ستمبر کو بنگلہ دیش اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پانچواں میچ 20 ستمبر کو افغانستان اور زمبابوے جبکہ چھٹا اور آخری میچ 21 ستمبر کو بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 17/09/2019 - 16:02:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :