ایڈرین مانارینو سینٹ پیٹرزبرگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

منگل 17 ستمبر 2019 17:28

ایڈرین مانارینو سینٹ پیٹرزبرگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
ماسکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2019ء) فرانس کے ٹینس سٹار ایڈرین مانارینو سینٹ پیٹرزبرگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

روس میں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز رائونڈ 32 میچ میں فرانس کے ایڈرین مانارینو نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے اٹلی کے حریف کھلاڑی سٹیفانو کو سٹریٹ سیٹس میں 7-5 اور 6-2 سے ہرا کر ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
وقت اشاعت : 17/09/2019 - 17:28:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :