مشہور روسی فٹ بالر کوکو رین اور پائول ممایوف جیل سے پے رول پر رہا

منگل ستمبر 23:53

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 ستمبر2019ء) روس کے مشہور فٹ بالر کوکورین اور پائول ممایوف کو 6 ماہ قید کے بعد رہائی مل گئی۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کو گزشتہ سال ماسکو میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں حصہ لینے کے الزام میں گرفتار کر کے جیل بھجوایا گیا تھا، عدالت نے کوکورین کو 18 اور پائول ممایوف کو 17 ماہ کی قید کا حکم سنایا تھا۔

(جاری ہے)

دونوں کھلاڑی روس کی ٹاپ لیگ میں ملکی نمائندگی کرتے تھے۔ رواں ماہ کے ا?غاز میں ہی عدالت نے ان کی پے رول پر رہائی کے احکامات دے دیے تھے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/09/2019 - 23:53:34

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments