ارشد ندیم عالمی اتھلیٹکس چمپئن شپ شرکت کے لئے (کل )قطر روانہ ہونگے

اتوار 22 ستمبر 2019 15:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2019ء) انٹرنیشنل اتھلیٹ ارشد ندیم عالمی اتھلیٹکس چمپئن شپ شرکت کے لئے (کل) منگل قطر روانہ ہونگے۔

(جاری ہے)

عالمی اتھلیٹکس چمپئن شپ 27ستمبر سے یکم اکتوبر تک دوہا قطر میں کھیلی جائے گی جس میں دنیا بھر اتھلیٹ حصہ لے رہے ہیں جبکہ ارشد ندیم عالمی اتھلیٹکس چمپئن شپ کے جبولین تھرو کے ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، واضع رہے کہ ارشد ندیم نے گذشتہ ایشین گیمز میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔
وقت اشاعت : 22/09/2019 - 15:30:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :