کیربیئن پریمیئر لیگ، گیانا ایمزون 12 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست

پیر ستمبر 09:15

کنگسٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2019ء) کیربیئن پریمیئر لیگ میں گیانا ایمزون کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے، اب تک کھیلے گئے میچز میں گیانا کی ٹیم ناقابل شکست ہے اور 12 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے، ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز اور سینٹ کٹس کی ٹیم 8 ، 8 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب دوسرے اور تیسرے جبکہ بارباڈوس ٹرائیڈنٹس 4 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے، سینٹ لوشیا ذوکس اور جمیکا تلاواز نے ایونٹ میں صرف ایک ایک کامیابی حاصل کی ہے۔
وقت اشاعت : 23/09/2019 - 09:15:14

Your Thoughts and Comments