سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر مادھو ایپٹے انتقال کر گئے

پیر 23 ستمبر 2019 22:53

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2019ء) بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر مادھو ایپٹے انتقال کر گئے، ان کی عمر 86 برس تھی۔

(جاری ہے)

مادھو ایپٹے نے بھارت کی طرف سے 7 سات ٹیسٹ میچ کھیلے جس میں انہوں نے 49 کی اوسط سے 542 رنز بنائے، ان کا بہترین سکور 163 ناٹ ا?ئوٹ تھا جو انہوں نے پورٹ ا?ف سپین میں ویسٹ انڈیز کے خلاف بنایا۔ انہوں نے 67 فرسٹ کلاس میچوں میں 3336 رنز سکور کئے۔
وقت اشاعت : 23/09/2019 - 22:53:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :