قائداعظم ٹرافی 20-2019 میں ٹیموں کی جمعہ کے روز پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول

قائداعظم ٹرافی کےدوسرے راؤنڈ کے سلسلےمیں ٹیموں کی پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول مندرجہ ذیل ہے

جمعرات 3 اکتوبر 2019 20:28

قائداعظم ٹرافی 20-2019 میں ٹیموں کی جمعہ کے روز پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 اکتوبر2019ء) قائداعظم ٹرافی کےدوسرے  راؤنڈ کے سلسلےمیں ٹیموں کی پریکٹس اور پریس کانفرنس کا شیڈول مندرجہ ذیل ہے۔
یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس،  کراچی:
صبح 10 بجے: سندھ اور سدرن پنجاب کی ٹیمیںیو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں پریکٹسکریں گی
صبح 11:30 بجے : کپتان سندھ کرکٹ ٹیم اسد شفیق کی پریس کانفرنس
برائے رابطہ: منیجر سندھ کرکٹ ٹیم  راشد خان، 03422685030
صبح11:45 بجے : کپتانسدرن پنجاب کرکٹ ٹیم  شان مسعودکی پریس کانفرنس
برائے رابطہ: منیجر سدرن پنجاب کرکٹ ٹیم، شاہد بٹ: 03028610008
سندھ اور سدرن پنجاب کرکٹ ٹیموں کے درمیان یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں میچ کاآغاز 5 اکتوبر بروز  ہفتہ صبح 10 بجے ہوگا۔


برائے رابطہ:میڈیا منیجر ڈومیسٹک اینڈ ہائی پرفارمنس، عماد حمید،03018452417
کے آر ایل اسٹیڈیم، کراچی:
صبح 11:15  بجے: بلوچستانکرکٹ ٹیمکا پریکٹس سیشن
دوپہر 12:30 بجے : کپتان بلوچستان کرکٹ ٹیم عمران فرحت کی پریس کانفرنس
برائے رابطہ: منیجر بلوچستان کرکٹ ٹیم  الطاف جعفری، 03337804257
سہہ پہر 3 بجے : ناردرن کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن
سہہ پہر 4:30 بجے : ناردرن کرکٹ ٹیم کے کپتان عمر امین کی پریس کانفرنس
برائے رابطہ:  منیجر ناردرن کرکٹ ٹیم، شکیل احمد: 03335103149
بلوچستان اور ناردرن کرکٹ ٹیموں کے درمیان کے آر ایل اسٹیڈیم کراچیمیں میچ کاآغاز 5 اکتوبر بروز  ہفتہ صبح 10 بجے ہوگا۔

(جاری ہے)


ایبٹ آباد اسٹیڈیم، ایبٹ آباد:
سہہ پہر 4 بجے: سنٹرل پنجاب کرکٹ ٹیم کاپریکٹس سیشن
شام 5:15 بجے: کپتان سنٹرل پنجاب   کرکٹ ٹیم اظہر علی کیپریس کانفرنس
برائے رابطہ: منیجر سنٹرل پنجاب، خالد نیازی:03334243728
سہہ پہر 4 بجے: خیبرپختونخوا کرکٹ ٹیم کاپریکٹسسیشن
شام 5:30 بجے: کپتان خیبرپختونخوا   کرکٹ ٹیم صاحبزادہ فرحانکی پریس کانفرنس
منیجر خیبرپختوانخوا کرکٹ ٹیم، فرخ زمان، 03028477587
سنٹرل پنجاب اور خیبرپختونخواکرکٹ ٹیموں کے درمیان ایبٹ آباد اسٹیڈیممیں میچ کاآغاز 5 اکتوبربروز ہفتہ صبح 10 بجے ہوگا۔
وقت اشاعت : 03/10/2019 - 20:28:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :