ٹ*رگبی ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ اور کینیڈا کی ٹیمیں (کل) مدمقابل ہوں گی

اتوار 6 اکتوبر 2019 19:20

Nٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اکتوبر2019ء) جاپان میں جاری رگبی ورلڈ کپ 2019 میں (کل) منگل کو واحد میچ میں جنوبی افریقہ اور کینیڈا کی ٹیمیں ا?منے سامنے ہوں گی۔

(جاری ہے)

جنوبی افریقہ کی ٹیم پول بی میں تین میں سے دو میچ جیت کر 10 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، کینیڈا کی ٹیم نے دو میچ کھیلے اور دونوں میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
وقت اشاعت : 06/10/2019 - 19:20:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :