ض*آسٹریلیا اور سری لنکا ویمنز کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ (آج) کھیلا جائے گا

اتوار 6 اکتوبر 2019 19:20

ةبرسبین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اکتوبر2019ء) آسٹریلیا اور سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل (ا?ج) پیر کو برسبین میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

میزبان ٹیم ا?سٹریلیا کو تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی سبقت حاصل ہے، پہلے میچ میں ا?سٹریلیا نے 157 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور ا?خری ون ڈے میچ 9 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 06/10/2019 - 19:20:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :