چوتھی عبدالستار ایدھی گرلز تھروبال چیمپئن شپ پرسوں شروع ہو گی

بدھ اکتوبر 15:09

چوتھی عبدالستار ایدھی گرلز تھروبال چیمپئن شپ پرسوں شروع ہو گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2019ء) پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام چوتھی عبدالستار ایدھی گرلز تھروبال چیمپئن شپ پرسوں جمعہ سے کراچی میں شروع ہو گی۔

(جاری ہے)

پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایاکہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ دو روز تک جاری رہے گی اور چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کی کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 09/10/2019 - 15:09:16

Your Thoughts and Comments