صدر عارف علوی تیسرے ٹی 20 میچ سے لطف اندوز ہوتے رہے

بدھ 9 اکتوبر 2019 21:48

صدر عارف علوی تیسرے ٹی 20 میچ سے لطف اندوز ہوتے رہے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اکتوبر2019ء) صدر پاکستان عارف علوی سمیت گورنر سندھ عمران اسماعیل نے قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے پاک سری لنکن ٹی ٹونٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں شرکت کی اور میچ سے لطف اندوز ہوتے رہے۔

(جاری ہے)

صدر عارف علوی بدھ کی دوپہر لاہور پہنچے جبکہ گورنر سندھ عمران اسماعیل صدر عارف علوی کی لاہور آمد کے پیش نظر بدھ کی صبح ہی ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے تھے۔
وقت اشاعت : 09/10/2019 - 21:48:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :