ذ*سوکا ورلڈ کپ 2019، پاکستان اپنا پہلا میچ (آج) سلووینیا کے خلاف کھیلے گا

اتوار 13 اکتوبر 2019 19:15

ھ*اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2019ء) سوکا ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان اپنا پہلا میچ (ا?ج) پیر کو سلووینیا کے خلاف کھیلے گا۔

(جاری ہے)

سوکا ورلڈ کپ یونان کے شہر کریٹ میں جاری ہے جس میں 40 ممالک کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں، پاکستانی ٹیم ہنگری، سلووینیا، رومانیہ اور جرمنی کے ساتھ گروپ ایچ میں شامل ہے، پاکستان (ا?ج) سلووینیا کے خلا ف میچ سے مہم کا ا?غاز کرے گا، پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ (کل) منگل کو رومانیہ، تیسرا 16 اکتوبر کو جرمنی جبکہ چوتھا اور ا?خری گروپ میچ 17 اکتوبر کو ہنگری کے خلاف کھیلے گا۔
وقت اشاعت : 13/10/2019 - 19:15:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :