غلام رسول میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ، پاک سپورٹنگ کلب اور فالکن کلب کے درمیان میچ (آج) کھیلا جائے گا

منگل 15 اکتوبر 2019 15:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء) قائداعظم کلب کے زیراہتمام جاری رسول میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں پاک سپورٹنگ کلب اور فالکن کلب کی ٹیموں کے درمیان (آج) بدھ کو قائداعظم گرائونڈ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ (کل) جمعرات سے شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ میں 38 ٹیمیں ناک آئوٹ سسٹم پر حصہ لے رہی ہیں۔
وقت اشاعت : 15/10/2019 - 15:35:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :