سینٹرل پنجاب کے سپنر رضا علی ڈار کی 7 وکٹیں

منگل 15 اکتوبر 2019 23:58

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء) قومی ٹی 20 سیکنڈ الیون کپ میں سینٹرل پنجاب کے لیفٹ آرم سپنر رضا علی ڈار نے شاندار بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔

(جاری ہے)

پیر کو نادرن کے خلاف میچ میں رضا علی ڈار نے تباہ کن بائولنگ کی اور 4 اوورز میں 29 رنز دے کر 7 وکٹیں حاصل کیں، یہ ان کے ٹی 20 کیریئر کی بہترین بائولنگ ہے۔
وقت اشاعت : 15/10/2019 - 23:58:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :